Urdu Book Title:قواعد الصرف (حصہ اوّل)
Bindings:SoftCover
Book Pages:128
Book Size:17x24
Genre:General
Color:2 color
Weight:0.3 kg
احکام شریعت کے لیے جہاں دیگر علوم، اسلامیہ کی اہمیت مسلم ہے وہاں عربی زبان سیکھنے کے لیے `فن صرف` کو بنیادی درجہ حاصل ہے۔ جب تک کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم اسلامیہ میں دسترس ممکن نہیں۔ قران و سنت کے علوم سمجھنے کے لیے درجہ بدرجہ مختلف ادوار میں علمائے اسلام نے اس وضوع پر گرانقدر کتابیں لکھیں اور اسے آسان سے آسان تر بنانے کی سعی جمیل کی۔ زیرِ نظر کتاب `قواعد الصرف` بھی اسی سلسلہ الذہب کی ایک اہم کڑی ہے۔ اسکی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں؛ آسان اور دلنشین مثالوں سے مزین قواعد و مسائل کی آسان اور عام فہم عبارت میں پیش کش قواعد و مسائل میں راجح قول کا التزام مشکل مثالوں کا سلیس ترجمہ اور بہت کچھ